ولیمہ سے ایک روز قبل منال خان کی ایسی تصویر آگئی کہ سوشل میڈیا صارفین بھی دنگ رہ گئے

Sep 11, 2021 | 23:19:PM
 ولیمہ سے ایک روز قبل منال خان کی ایسی تصویر آگئی کہ سوشل میڈیا صارفین بھی دنگ رہ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)اداکارہ  منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔تاہم اب اداکارہ کی ایک ایسی تصویر سوشل میڈیا  پر وائرل ہوگئی کہ نیا محاذ کھل گیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق منال خان اور احسن محسن اکرام  گزشتہ روزشادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ان کے نکاح کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں شوبز انڈسٹری کے متعدد ستاروں نے شرکت کی ۔دونوں فنکاروں کے ولیمے کی تقریب کل یعنی 12 ستمبر کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:کیااداکارسیف علی خان نے مذہب بدل لیا ؟ا ہم بیان بھی سامنے آگیا

 شادی پر منال خان نےمیک اپ کیلئے قاسم لیاقت کی خدمات لیں۔ قاسم لیاقت نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ کی تیاری کے بعد ان کے ساتھ انتہائی قریب ہو کر  تصویر بنا ئی اور  اسے پوسٹ بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں:فردوس عاشق سےجھگڑے کے باعث مشہور ہونے والی سابق اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف بڑی مشکل میں پھنس گئیں

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کے اس عمل پر کڑی تنقید کی جارہی ہے جبکہ کچھ نے  ملے جلے کمنٹس کئے۔