فردوس عاشق سےجھگڑے کے باعث مشہور ہونے والی سابق اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف بڑی مشکل میں پھنس گئیں

Sep 11, 2021 | 19:40:PM
 فردوس عاشق سےجھگڑے کے باعث مشہور ہونے والی سابق اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف بڑی مشکل میں پھنس گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)سابق اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :کیااداکارسیف علی خان نے مذہب بدل لیا ؟ا ہم بیان بھی سامنے آگیا

تفصیلات کے مطابق  سونیا صدف کے خلاف ایک شہری کی جانب سے پلاٹ پر قبضے کی کوشش کی درخواست دی گئی تھی۔عدالت کی جانب سے متعدد بار طلب کیے جانے کے باوجود وہ عدالت پیش نہیں ہوئیں جس پرا ب ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

یا د رہے کہ سونیا صدف  سابق مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان سے رمضان بازار میں جھگڑے کے باعث کافی مشہور ہوئی تھیں۔