لالی ووڈ فلم "سپر پنجابی ' کو پنجاب سنسر بورڈ نے پاس کردیا

May 11, 2023 | 22:34:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)فلم پروڈیوسر صفدر ملک اور ڈائریکٹر ابو علیحہ کی فلم"سپر  پنجابی" کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دیا .

تفصیلا ت کے مطابق  فلم "سپر  پنجابی"12 مئی کو پاکستان سمیت  اکیس ممالک میں پیش کی جائے گی ،فلم کی کاسٹ میں اداکار محسن عباس ،صایمہ بلوچ،ناصر چنیوٹی،ثناء،فتخار ٹھاکر ،اداکار قیصر پیا ،سلیم البیلا،عدنان شاہ ٹیپو بھی کاسٹ میں شامل ہیں ۔