آزادکشمیر حکومت کا عید پر سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کا فیصلہ
کیپشن: سرکاری ملازمین تنخواہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سفیر رضا) آزاد کشمیرحکومت نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہوں کی ادائیگی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ملازمین کو ماہانہ تنخواہیں 16 مارچ کو ادا کی جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:مشکوک شناختی کارڈز رکھنے والوں کیخلاف گھیرا مزید تنگ، نادرا نے بڑاقدم اٹھا لیا