سابق ایم این اے نیازاحمد جھکڑ انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )لیہ میں سابق ممبر قومی اسمبلی اور رہنما تحریک انصاف ملک نیازاحمد جھکڑ انتقال کرگئے۔
سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ موجودہ ایم این اے اویس حیدر جکھڑ کے والد ہیں۔
ملک نیاز احمد جکھڑ مختلف ادوار میں قومی اسمبلی کے رکن رہے اور کئی سیاسی جماعتوں سے وابستہ رہے 4 بار جیتے 4 بار شکست کا سامنا ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:پشاور کے قبرستان میں عجیب واقعہ،حقیقت نے سب کو چونکا دیا
ملک نیاز احمد جکھڑ نے اپنے سیاسی کیریئر میں مختلف سیاسی جماعتوں کے ساتھ وابستہ رہے، آخری بار 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی پہنچے تھے۔