سربراہ اے این پی اسفند یار ولی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

Mar 11, 2024 | 13:39:PM
سربراہ اے این پی اسفند یار ولی کی اہلیہ انتقال کر گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔

ترجمان اے این پی زاہد خان کی جانب سے جاری بیان میں اسفند یار ولی کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی۔

ترجمان اے این پی نے بتایا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر کا ریٹ گر گیا