عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ملتوی

Jun 11, 2025 | 12:26:PM
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت یکم جولائی تک ملتوی کردی گئی۔

اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی،سماعت متلوی ہونے کے حوالے سے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو آگاہ کردیا۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا کہ سماعت یکم جولائی تک ملتوی ہو گئی ہے۔