پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کا اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟ نام فائنل ہوگیا!

Jun 11, 2022 | 17:26:PM
پی ٹی آئی، پنجاب اسمبلی، اپوزیشن لیڈر، نام، فائنل
کیپشن: پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا نام فائنل کرلیا ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈر کا نام فائنل کرلیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے میاں محمود الرشید کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈربنانےکی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہےکہ میاں اسلم اقبال پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پیپلز پارٹی کو بڑا نقصان، سینئر ترین رہنما انتقال کرگئے

خیال رہے کہ میاں محمود الرشید اس سے قبل ن لیگ کے گزشتہ دور حکومت میں بھی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رہ چکے ہیں۔