عامر لیاقت کی ٹک ٹاکر دانیہ سے خفیہ شادی۔۔ نکاح کن شرائط پر ہوا؟

Feb 11, 2022 | 12:13:PM
عامر لیاقت کی تیسری شادی کیا شرائط طے ہوئیں
کیپشن: عامر لیاقت شادی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی ٹی آئی کےرہنما عامر لیاقت ٹک ٹاکر دانیہ سے خفیہ شادی ، نکاح کن شرائط پر ہوا ، تفصیلات سامنے آ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق  تحریک انصاف کے  ممبر قومی اسمبلی اور معروف اینکر عامر لیاقت کی تیسری شادی کے حوالے سے  ٹک ٹاکر دانیہ کے نانا ملک نذر اور نکاح نے  میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کردیا۔

عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ بی بی  قصبہ ڈانوراں کی رہائشی سرائیکی فیملی سے ہے۔شادی پانچ جنوری کوہوئی ، حق مہر میں اڑھائی  لاکھ روپے دیئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آ رہی کسے رکھیں۔۔ رانا ثنا اللہ

نکاح  خواں کے مطابق شادی سادگی سے ہوئی، شادی میں دانیہ بی بی کی فیملی سے آٹھ دس افراد نے شرکت کی۔ شادی میں کوئی شرائط طے نہیں کی گئیں صرف حق مہر میں اڑھائی لاکھ روپے دیئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:سلمان خان اتنی عمر کے باوجود فٹ کیسےہیں؟۔۔ ٹرینر نے راز فاش کردیا