سجاد تنگوانی نے پی ٹی آئی چھوڑ دی،پیپلز پارٹی میں شامل

Dec 11, 2025 | 00:02:AM
سجاد تنگوانی نے پی ٹی آئی چھوڑ دی،پیپلز پارٹی میں شامل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے سجاد حسین العمروف سجن خان نے ملاقات کی جس دوران انہوں نے  پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے سجن خان کو پی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔

اس دوران بلاول بھٹو سے دربار حضرت سلطان باہو کے گدی نشین صاحبزادہ نجیب سلطان نے ملاقات کی جس میں صاحبزادہ نجیب سلطان نے پیپلزپارٹی کی مکمل حمایت کا اعلان کر دی۔
بلاول بھٹو سے بریگیڈئیر ریٹائرڈ عاصم نواز و دیگر نے بھی ملاقات کی،بریگیڈیئرریٹائرڈ عاصم نواز اور سابق سٹی ناظم طاہر اعوان نے بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں:  اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلے