اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( بابر شہزاد ترک)وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں افسران کے اہم تقرر و تبادلے کر دیے ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق ڈائریکٹر (پریس) شہاب حامد کو جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات و نشریات ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے،سیکشن آفیسر پارس مہیسر کا تبادلہ امورِ کشمیر ڈویژن سے پارلیمانی امور ڈویژن کر دیا گیا
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن جلد از جلد کرانے کا فیصلہ