پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن۔کون کونسا کھلاڑی شامل ہو گا

Dec 11, 2021 | 12:02:PM
پاکستان سپر لیگ سات ٹیموں کے ریٹین پلیئرز کی فہرست جاری
کیپشن: پاکستان سپر لیگ سات ٹیموں کے ریٹین پلیئرز کی فہرست جاری،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن  کیلئے ٹیموں کے ریٹین پلیئرز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

لاہور قلندرز نے سہیل اختر ،حارث روف ، شاہین آفریدی ، محمد حفیظ سمیت آٹھ کھلاڑیوں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد ، شاہد آفریدی سمیت سات کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے ۔

 لاہور قلندرز کے ریٹین پلیئرز کی فہرست:

ا: سہیل اختر،2: حارث روف،3: راشد خان،4: شاہین شاہ آفریدی،5: محمد حفیظ،6: ڈیوڈ ویسا،7: احمد دانیال،8: ذیشان اشرف

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ریٹین کھلاڑیوں کی فہرست:

1: جیمز ونس،2: سرفراز احمد،3: افتخار احمد،4: محمد نواز،5: شاہد آفریدی،6: محمد حسنین،7: نسیم شاہ

  اسلام آباد یونائیٹڈ کے ریٹین کھلاڑیوں کی فہرست:

1: آصف علی،2: حسن علی،3: شاداب خان،4: فہیم اشرف،5: الیکسن ہیلز،6: محمد وسیم،7:  اعظم خان،8: پال اسٹرلنگ

پشاور زلمی کے  ریٹین کھلاڑیوں کی فہرست:

1: لیم لیونگسٹن،2: وہاب ریاض،3: حیدر  علی،4: شرفین ردرفورڈ،5: شعیب ملک،6:حسین طلعت،7: ثاقب محمود،8: کیڈ مور 

ملتان سلطان کے ریٹین کھلاڑیوں کی فہرست:

 1: محمد رضوان،2: ریلی روسو،3: عمران طاہر،4: صہیب مقصود،5: خوشدل شاہ،6: شاہنواز دھانی،7: شان مسعود

کراچی کنگز  کے ریٹین کھلاڑیوں کی فہرست:

 1: بابر اعظم،2: عماد وسیم،3: محمد عامر،4: محمد نبی،5: جو کلارک،6: عامر یامین،7:  شرجیل خان،8:  محمد الیاس

 پی ایس ایل 6: سرفراز نے حفیظ کو راستہ دے کر دل جیت لیے، لاہورقلندرز نے حارث رؤف کو برانڈ ایمبیسیڈر کا درجہ دیا ہے، شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کے برانڈ ایمبسیڈر بنا دیئے گئے جبکہ شاہد آفریدی کو کوئٹہ کےگولڈ پلیئر کے ساتھ مینٹور کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    ایشزسیریز ۔۔ کمنٹیٹر نے بابراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے