بانی کی بنی گالہ رہائشگاہ کی مبینہ نیلامی کی خبرسے منتظمین لاعلم ہیں: سلمان اکرم راجہ
لیگل ٹیم معاملے کی تہہ تک پہنچنے کیلئے سرگرم عمل،جلد صحیح معلومات سامنے آجائیں گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( طیب سیف )سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہاہے بانی پی ٹی آئی کی بنی گالہ رہائشگاہ کی مبینہ نیلامی کی خبرآج ہی سامنے آئی ہے،اگرایسا ہے تو یہ کسی خفیہ کارروائی کا نتیجہ ہےبنی گالہ کے منتظمین لاعلم ہیں۔
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ ہماری لیگل ٹیم معاملے کی تہہ تک پہنچنے کےلئے سرگرم عمل ہے،جلد صحیح معلومات سامنے آجائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:بانی پی ٹی آئی کا شوکت خانم کے ڈاکٹرز سے طبی معائنہ کرانے کیلئے درخواست دائر