سابق رکن اسمبلی کے شوہر حادثے میں جاں بحق

Aug 11, 2023 | 11:09:AM
 سابق رکن اسمبلی کے شوہر حادثے میں جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ہنگو میں کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں سابق رکن اسمبلی خورشید بیگم کے شوہر انتقال کر گئے۔

مقامی پولیس کے مطابق کار کے بےقابو ہو کر درخت سے ٹکرانے کا واقعہ در سمند میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ حادثے جاں بحق ایڈووکیٹ سعید شاہ بخاری سابق ایم پی اے خورشید بیگم کے شوہر تھے، حادثے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔