لاہور: 24 گھنٹوں میں 187 ٹریفک حادثات، 217 افراد زخمی

Apr 11, 2026 | 22:25:PM
لاہور: 24 گھنٹوں میں 187 ٹریفک حادثات، 217 افراد زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )لاہور میں 24 گھنٹے میں 187 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 217 افراد زخمی ہوگئے۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق 90 زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا، حکام نے بتایا کہ 127 زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ 
 
 
یہ بھی پڑھیں :پاکستان ائیر فورس کا سکواڈرن سعودی عرب پہنچ گیا