بچے کی میناؤں کو کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل

Apr 11, 2023 | 09:04:AM
ایک معصوم بچے کی چار میناؤں کو کھانا کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ایک معصوم بچے کی چار میناؤں کو کھانا کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

اکثر و بیشتر ایسے مناظر سامنے آتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ جائیں۔ دنیا کے تمام مذاہب اور اقوام انسانیت کا درس تو دیتے ہیں لیکن اس کا اثر خال خال ہی نظر آتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک معصوم بچہ چار میناؤں کو کھانا کھلا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: کتے کی ٹیچر سے پڑھنے کی ویڈیو،سوشل میڈیا پر وائرل

یقیناً بچے کے برتن میں اس کے اپنے لیے کھانا تھا لیکن اس نے وہ اسٹکس کے ذریعے میناؤں کو کھلا دیا۔

اس ویڈیو کو اب تک سوا لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔