عمران خان کے اتحادی بھی ساتھ چھوڑ گئے 

Apr 11, 2022 | 15:11:PM
عمران خان ، گفتگو
کیپشن: عمران خان فہمیدہ مرزا کیساتھ فائال فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعدتحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفوں کا فیصلہ کیا ہے جبکہ عمران خان کے اتحادیوں استعفے دینے سے انکار کردیا 
ذرائع کے مطابق جی ڈی اے نے پی ٹی آئی کے ساتھ قومی اسمبلی سے ممبران کے استعفے نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ،جی ڈی اے ارکان اسمبلی نے عمران خان کو بتا دیا کہ ہم استعفے نہیں دے رہے ،جی ڈی اے ارکان نے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ رہے لیکن اب جمہوریت کے ساتھ ہیں اسمبلی نہیں چھوڑیں گے ،ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے بھی عمران خان کو بتا دیا کہ آج تک آپ کے ساتھ فیصلوں میں تھا ،اب میں اپنی سیاست کروں گا اور شہباز شریف کیخلاف ہوں۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان کیخلاف غداری کا مقدمہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا