سیاسی میدان سے اچھی خبر، دو بڑے رہنماﺅں میں صلح ہو گئی 

Oct 10, 2022 | 19:56:PM
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، جے یو آئی، صوبائی امیر، مولانا واسع، صلح،
کیپشن: سابق وزیراعلیٰ جام کمال اور مولانا واسع ملاقات کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا واسع کے درمیان صلح ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلی جام کمال نے جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا واسع سے ملاقات کی، دونوں رہنماﺅں نے گلے شکوے دور کرتے ہوئے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا۔
جام کمال کاکہناتھا کہ دل پر ایک بوجھ تھا جسے ہلکا کیا، خیر کا معاملہ ہے اس لئے جلدی کی ہے ،مولانا واسع کاکہناتھا کہ کافی عرصے سے جام صاحب ملاقات کر نا چاہ رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: رانا ثنا اللہ کے قریبی ساتھی پی ٹی آئی میں شامل