رانا ثنا اللہ کے قریبی ساتھی پی ٹی آئی میں شامل

Oct 10, 2022 | 19:29:PM
تحریک انصاف، فیصل آباد، ن لیگ، بڑی وکٹ گرا دی
کیپشن: عمران خان، رانا ثنا اللہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے فیصل آباد سے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی۔فیصل آباد سے رانا ثنا اللہ کے قریبی ساتھی پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق رانا شوکت نے عمران خان سے ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔عمران خان نے رانا شوکت کو پاکستان تحریک انصاف میں خوش آمدید کہا۔

یہ بھی پڑھیں: تھرمیں پیدا بجلی کی قیمت 10 روپے فی یونٹ تک ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف