پشاور: فائرنگ سے اے این پی کے سابق کونسلر جاں بحق، ساتھی زخمی

Nov 10, 2025 | 21:07:PM
پشاور: فائرنگ سے اے این پی کے سابق کونسلر جاں بحق، ساتھی زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )پشاور کے علاقے عجب خان روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے سابق کونسلر جاں بحق ہوگئے۔ 

پشاور پولیس کے مطابق فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سابق کونسلر اول خان جاں بحق ہوگئے۔ 

پولیس نے مزید بتایا کہ فائرنگ سے مقتول کا ساتھی زخمی ہوا ہے جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔
 

یہ بھی پڑھیں :ڈیرہ اسماعیل خان میں جے یو آئی رہنما کفیل نظامی پر فائرنگ