حکومت کا کسٹمز ملازمین کے بچوں کوخصوصی تعلیمی فنڈز فراہم کرنے کا اعلان

Nov 10, 2025 | 18:46:PM
حکومت کا کسٹمز ملازمین کے بچوں کوخصوصی تعلیمی فنڈز فراہم کرنے کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں عمیر عظمت)محکمہ کسٹمز  کے ملازمین کے لیے اچھی خبر آ گئی، افسران اور ملازمین کے بچوں کو حکومت کی جانب سے تعلیم کے لیے خصوصی فنڈز فراہم کیا جائے گا۔

درخواست فارم سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن کے  دفتر میں جمع کروانا ہوں گے ،امتحانات میں 80 فیصد نمبر لینے والے طلبا اپلائی کرنے کے اہل ہیں۔

اہل طلبہ کو تعلیمی اخراجات کے لیے خصوصی فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :اسلام آباد میں 4 نئے ڈینگی کیس رپورٹ ،28 مریض زیرِ علاج