پاکستان کاجذبہ خیر سگالی ،80 بھارتی ماہی گیر رہا کر دیئے

Nov 10, 2023 | 16:58:PM
پاکستان کاجذبہ خیر سگالی ،80 بھارتی ماہی گیر رہا کر دیئے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد )پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 80 بھارتی ماہی گیررہاکردیئے۔
 تفصیلات کے مطابق 80بھارتی ماہی گیروں نےملیرجیل کراچی میں سزامکمل کرنےکےبعدآزادی حاصل کی، بھارتی ماہی گیروں کو ایدھی فاؤنڈیشن کےتعاون سے بذریعہ ٹرین لاہور لایاگیا،بھارتی ماہی گیر لاہور ریلوے سٹیشن پر واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت واپس جائیں گے،چیئرمین ایدھی فاؤنڈیشن فیصل ایدھی نےقیدیوں کو5،5ہزارروپے اور تحائف بھی دیئے۔

یہ بھی پڑھیں :نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم