روپے کے مقابلے میں ڈالر معمولی سستا

Mar 10, 2026 | 18:01:PM
روپے کے مقابلے میں ڈالر معمولی سستا
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر معمولی سستا ہو گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی ۔انٹر بینک میں ڈالر  279.37 روپے سے کم ہوکر 279.36 روپے پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کیلئے خزانے کا منہ کھول دیا ، خطیر رقم انعام دینے کا اعلان