گلوکارہ گلاب کا نیا گانا ’عشق دے اوکھے راہ‘ ریلیز

Mar 10, 2024 | 00:50:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکارہ گلاب کا نیا گانا ’عشق دے اوکھے راہ‘ ریلیز کر دیا گیا۔

گلوکارہ گلاب کے نئے گانے ’عشق دے اوکھے راہ‘ کی موسیقی ابی خان نے ترتیب دی، گانے کا مکس ماسٹر خرم بھٹی نے کیا ہے جبکہ اسے پرڈیوس بھٹی سٹوڈیو نے کیا، گانے کی ویڈیو میں گلاب نے ہی بطور ماڈل کام بھی کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وہاج علی کا بھارتی گانے پر رقص: ویڈیو وائرل

گلاب کا اس سال میں یہ گیارہواں گانا ہے جو ریلیز کیا گیا ہے، گلاب ان دنوں پنجابی اور سرائیکی گانے والی مقبول گلوکارہ ہیں۔