وزیر داخلہ نے انصار الاسلام کو کالعدم جماعت قرار دےدیا

Mar 10, 2022 | 22:26:PM
وزیر داخلہ شیخ رشید، انصار الاسلام، کالعدم جماعت، قرار،
کیپشن: وزیر داخلہ شیخ رشید (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر داخلہ شیخ رشیدنے انصار الاسلام کو کالعدم جماعت قرار دے دیا۔
وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہناہے کہ انصار الاسلام کالعدم جماعت ہے ،پارلیمنٹ لاجز کالعدم جماعتوں کی جگہ نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: ارکان اسمبلی کی گرفتاریاں، آغا رفیق اللہ نےپولیس کیساتھ کیاکیا؟