تنخواہوں میں 6فیصد اضافہ مسترد، وزیراعظم نے 10فیصد بڑھانے کی منظوری دیدی

Jun 10, 2025 | 17:18:PM
تنخواہوں میں 6فیصد اضافہ مسترد، وزیراعظم نے 10فیصد بڑھانے کی منظوری دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا۔ 

وفاقی کابینہ  کے اہم اجلاس میں وزیراعظم نے 6 فیصد اضافے کی تجویز مسترد کر دی،وزیراعظم نے تنخواہوں میں وزارت خزانہ کی تجویز مسترد کر دی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ہونا چاہئے ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی کابینہ نے منظوری دے دی۔ 

دوسری جانب وزیر اعظم نے سرکاری ملازمین کی پینشن میں بھی  7 فیصد اضافہ کی منظوری دی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں؛ بجٹ سیشن سے متعلق اپوزیشن اتحاد کی حکمتِ عملی سامنے آگئی