مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کی آج رہائی کا امکان

Jun 10, 2021 | 09:44:AM
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کی آج رہائی کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کی رہائی کا معاملہ  آج طے پا جائے گا، عدالت نے جاوید لطیف کو دو دو لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے،جس کے بعد رہائی کا پروانہ جاری کر دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ضمانتی مچلکے جمع کروانے پر ہی روبکار جاری کی جائے گی،جبکہ آج جاوید لطیف کی رہائی ممکن ہو سکے گی۔

یہ بھی پڑھیں:    سب سے پرانے قیدی73سالہ سیف اللہ پراچہ کی گوانتاناموبےسے رہائی منظور