لاہور کی مختلف یونیورسٹیز کے طلبا کا لاہو رگیریژن کا دورہ

Jul 10, 2021 | 10:10:AM
لاہور کی مختلف یونیورسٹیز کے طلبا کا لاہو رگیریژن کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) آئی ایس پی آر یونیورسٹیز کے طلبا نے لاہور گیرژن میں پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر پروگرام کا مقصد طلباء کو پاک فوج کے امور سے آگاہ کرنا ہے،طلباء نےٹینکوں کی سواری اور آرمڈ گاڑیوں میں خصوصی دلچسپی لی۔

خیال رہے طلبا نے  پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارتوں ، عزم وحوصلے کو سراہا، انہیں پاک فوج کے تنظیمی ڈھانچے اور دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:    شہباز شریف اور حمزہ شریف کی آج عدالت میں پیشی