شہباز شریف اور حمزہ شریف کی آج عدالت میں پیشی

Jul 10, 2021 | 10:24:AM
شہباز شریف اور حمزہ شریف کی آج عدالت میں پیشی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی آج عدالت میں  پیشی ، لیگی رہنما عدالت پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف اور حمزہ کی آج عدالت میں پیشی پر ایم این اے شائستہ پرویز ملک ایم این اے علی پرویز ملک اور میاں مرعوب احمد سیشن عدالت پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق لیگی رہنما شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا استقبال کرنے کے لئے عدالت پہنچے ہیں،شہبازشریف اور حمزہ شہباز کچھ ہی دیر بعد سیشن عدالت پہنچ رہےہیں۔

یہ بھی پڑھیں:    لاہور کی مختلف یونیورسٹیز کے طلبا کا لاہو رگیریژن کا دورہ