مہنگائی کے وار جاری،کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑااضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( بسیم افتخار)مہنگائی کے وار جاری ہیں اورکوکنگ آئل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
ایک ہفتے میں کُھلاتیل 60روپے فی لیٹر تک مہنگا ہوگیاجس کے بعد550روپے لیٹرتک فروخت ہونے لگاہے۔
دکانداروں کاکہناہے کہ کُھلاتیل 490روپے سے بڑھ کر 550 روپے لیٹرتک دستیاب ہے .
یہ بھی پڑھیں:سرکاری ریٹ لسٹ نظرانداز،دودھ اوردہی کی مہنگے داموں فروخت
دکانداروں کاکہناہے کہ ایک ہفتے میں کُھلاتیل 60روپے فی لیٹر تک مہنگاہواہے،سپلائی کم ہونے کی وجہ سے کوکنگ آئل کی قیمت بڑھی ہے ۔