این اے 148 : ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست

Feb 10, 2024 | 15:50:PM
این اے 148 : ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 پر مسلم لیگ ن کے احمد حسین ڈیہڑ نے دوبارہ گنتی کی درخواست دیدی۔

احمد حسین ڈیہڑ نے درخواست میں کہا ہے کہ فارم 45 اور فارم 47 کی کاپیز بھی فراہم کی جائیں، فارم 47 جاری کرتے وقت میں موجود نہیں تھا،این اے 148 سے پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوئے ہیں جبکہ یہاں سے ایک اور آزاد امیدوار تیمور الطاف نے بھی دوبارہ گنتی کی درخواست دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کی  جیت،بیرسٹر گوہر خان نے بڑا اعلان کر دیا