عالمی منڈی میں سونا مہنگا۔۔۔پاکستان میں کیا صورتحال رہی؟

Feb 10, 2022 | 18:24:PM
عالمی منڈی، سونے، قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں قیمتیں مستحکم
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں قیمتیں مستحکم رہیں ۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا7 ڈالر کے اضافے سے 1834 ڈالر پر پہنچ گیاجبکہ پاکستان میں سونے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ہے، فی تولہ سونا ایک لاکھ 25 ہزار550 روپے پر مستحکم رہا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 7 ہزار639 روپے پر برقرار ہی ۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل میچز۔۔۔طلبا کی موجیں لگ گئیں ، کلاسز کا شیڈول جاری