وزیراعظم عمران خان اور گورنر سندھ کی اہم ملاقات کل ہو گی

Feb 10, 2021 | 21:02:PM
وزیراعظم عمران خان اور گورنر سندھ کی اہم ملاقات کل ہو گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گورنر سندھ عمران اسماعیل اسلام آباد پہنچ گئے،وزیراعظم عمران خان اورگورنر سندھ عمران اسماعیل کی اہم ملاقات کل ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے بات چیت ہوگی،ملاقات میں سینٹ انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدواروں کے حوالے سے بھی اہم فیصلہ متوقع ہے، اس کے علاوہ سینیٹ انتخابات پر اتحادیوں سے ہونے والے رابطوں پر بھی بات چیت ہوگی۔