مسلم باغ: کومائیٹ کان میں حادثہ، 2 کان کن پھنس گئے

Dec 10, 2023 | 22:59:PM
مسلم باغ: کومائیٹ کان میں حادثہ، 2 کان کن پھنس گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین) صوبہ بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں کومائیٹ کان میں حادثہ، 2 کاکن پھنس گئے، ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی گئیں۔

صوبہ بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں کومائیٹ کی کان میں حادثہ پیش آ یا، حادثے کے نتیجہ میں کان میں مزدوری کرنے والے 2 کانکن پھنس گئے۔

مائز حکام کے مطابق کانکنوں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بڑے شہر میں دھماکہ، افسوسناک خبر آ گئی

دوسری جانب ڈائریکٹر ریسکو  ظہر بلوچ  پی ڈی ایم اے کامطابق ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان  کی ہدایت پر  ریسکیو ٹیمیں کان کنوں کو بحفاظت نکالنے کے لئے روانہ کر دی گئیں ہیں۔