نگران کابینہ کا ایڈوکیٹ فرہاد علی شاہ کو نئے پراسکیٹور جنرل پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ

Dec 10, 2023 | 22:16:PM
نگران کابینہ کا ایڈوکیٹ فرہاد علی شاہ کو نئے پراسکیٹور جنرل پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ
کیپشن: نگران کابینہ کا ایڈوکیٹ فرہاد علی شاہ کو نئے پراسکیٹور جنرل پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے) نگران کابینہ نے نئے پراسکیٹور جنرل پنجاب کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا ۔

نگران کابینہ پنجاب نے ایڈوکیٹ فرہاد علی شاہ کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کرنے کی منظوری دے دی، ایڈوکیٹ فرہاد علی شاہ کی بطور پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعیناتی کی باقاعدہ منظوری نگران  کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: انتخابات میں پیپلز پارٹی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے گی؟ قمر زمان قائرہ نے اندر کی بات بتا دی