او می کرون کاخطرہ۔۔ایئر پورٹس پر ریپڈپی سی آرٹیسٹ کا عمل شروع 

Dec 10, 2021 | 09:07:AM
کورونا کی نئی قسم
کیپشن: او می کرون کاخطرہ۔۔ایئر پورٹس پر ریپڈپی سی آرٹیسٹ کا عمل شروع 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اومی کرون کے پھیلاو کے پیش نظر ملک بھر کے ایئرپورٹس پربیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کی مکمل طورپرطبی جانچ پڑتال کی جارہی ہے جبکہ سعودی عرب،دبئی،شارجہ،ابو ظہبی، جرمنی، برطانیہ اور دیگر ممالک سے لاہور آنیوالے مسافروں کے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کا عمل شروع کردیا گیا۔
بی کٹیگری ممالک سے پاکستان آنیوالے مسافروں کے بھی ائیرپورٹ پرریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کئے جارہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سسٹم سارا خراب ،حیران ہو ں کہ ملک کیسے چل رہا ہے۔۔اعظم سواتی