قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز مستعفی ہوگئے

Aug 10, 2023 | 19:27:PM
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز مستعفی ہوگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز علی) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز مستعفی ہوگئے۔

پاکستان کی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز مستعفی ہو گئے،  انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے، وہ جنوبی افریقا کے خلاف ویمن سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہو ں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 8سال بعد پاکستان کو انٹرنیشنل مقابلے کی میزبانی مل گئی

مارک کولز نے اپنا استعفی چیئرمین پی سی بی کو بھجوادیا ہے۔