اسلام آباد میں صحافیوں کیلئے اسلام آباد ٹالکس کے نام سے خصوصی سیٹ اپ قائم

Apr 10, 2026 | 18:59:PM
 اسلام آباد میں صحافیوں کیلئے اسلام آباد ٹالکس کے نام سے خصوصی سیٹ اپ قائم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی) اسلام آباد میں صحافیوں کے لیے اسلام آباد ٹالکس کے نام سے خصوصی سیٹ اپ بنا دیا گیا ہے۔

خصوصی سیٹ میں 50 بین الاقوامی چینلز کو سیٹلائٹ فیڈ کی فراہمی کی جا رہی ہے۔

صحافیوں کی آسانی کے لیے 100 کے قریب سسٹمز بھی نصب کئے گئے ہیں۔ 

مقامی اور بین الاقوامی صحافی بغیر کسی رکاوٹ کے صحافتی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

پوڈ کاسٹ اور ریکارڈنگز کے لیے بھی خصوصی کارنرز بنائے گئے ہیں۔ 

تمام صحافیوں کے لیے ہائی ٹی کا بھی انتظام ہوگا۔

یہ بھی پڑھیئے:  ایران امریکہ مذاکرات کا کامیاب آغاز، نائب صدر جے ڈی وینس بھی اسلام آباد کیلئے چل پڑے