پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج، عمران خان کی رہائی کیلئے نعرے

Apr 10, 2024 | 13:20:PM
پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج، عمران خان کی رہائی کیلئے نعرے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اڈیالہ جیل جانے والی سڑک بند کر دی گئی۔

احتجاجی مظاہرے کی قیادت پی ٹی آئی رہنما سمابیہ طاہر نے کی۔

تفصیلات کے مطابق  پولیس نے مظاہرین کو جیل کے مرکزی دروازے پر جانے سے روک دیا۔

مظاہرین نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے نعرے لگائے، جیل کالونی گیٹ سے آگے کی اجازت نہ دینے پر مظاہرین منتشر ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : شاہین شاہ آفریدی کا عید پر مداحوں کیلئے خصوصی پیغام