شاہین شاہ آفریدی کا عید پر مداحوں کیلئے خصوصی پیغام

Apr 10, 2024 | 12:33:PM
شاہین شاہ آفریدی کا عید پر مداحوں کیلئے خصوصی پیغام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے چاہنے والوں کیلئے خصوسی ویڈیو پیغام جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے عیدالفطر پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو عید مبارک ، اللہ کرے یہ عید آپ سب کیلئے خوشیاں لے کر آئے ۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے جس کے مطابق اب شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ محمد عامر بھی گیند بازی کرتے ہوئے دکھائی دیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : عید کے موقع پر فلسطینیوں اور کشمیریوں کو یاد رکھیں: وزیراعظم