چنگچی رکشے اور موٹر سائیکل میں ٹکر ،شادی میں جانیوالے ماں بیٹا جاں بحق

Oct 09, 2025 | 23:14:PM
چنگچی رکشے اور موٹر سائیکل میں ٹکر ،شادی میں جانیوالے ماں بیٹا جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ضلع نواب شاہ میں لنک روڈ پرچنگچی رکشہ اور موٹر سائیکل میں ٹکر  کےنتیجے میں ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق نوابشاہ میں مرنیوالے موٹرسائیکل سوار  ماں اور بیٹا  مورو سے نواب شاہ شادی کی تقریب میں جا رہے تھے ۔جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 25 سالہ کامران اور 50 سالہ ریحانہ خاصخیلی کے نام سے ہوئی ہے ۔جاں بحق ہونیوالوں کی لاشوں اور زخمیوں کو  پی ایم یو اسپتال نواب شاہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑحیں؛قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس میں مالیاتی مقدمات میں تاخیر دور کرنے کے اقدامات پر غور