وزیراعظم کا ایس ای سی پی افسران کی تنخواہوں والاؤنسز میں اضافے کا نوٹس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے ایس ای سی پی کے چیئرمین اورکمشنرز کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔
وزیراعظم نے ایس ای سی پی افسران کی تنخواہوں و الاونسز میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے رانا ثناء اللہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کرتے ہوئے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے،کمیٹی 2 ہفتوں میں وزیراعظم کواپنی سفارشات پیش کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں:مستعفی ہونے کے بعد علی امین گنڈاپور کا آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل
چیئرمین وکمشنرزکی تنخواہوں اور الاونسز کا جائزہ لیا جائےگا، ریگولیٹری اداروں میں شفافیت اورنگرانی موثر بنانے کی تجاویز بھی دے گی۔