سابق ٹیسٹ کرکٹر عامر نذیر کے بڑے بھائی عرفان احمد انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شہبازعلی)جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سابق رکن اور ٹیسٹ کرکٹر عامر نذیر کے بڑے بھائی عرفان احمد انتقال کرگئے۔
عامر نذیر کے بھائی عرفان احمد کی نماز جنازہ آج رات 8بجے ادا کی جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے کویت کو ہرا کر ہانگ کانگ سپر سکسز چھٹی مرتبہ اپنے نام کر لیا
نماز جنازہ 201 ای بلاک گلشن راوی فٹبال گراؤنڈلاہور میں ادا کی جائے گی۔