اسحاق ڈار کا سود کےخلاف فیصلے پر اپیلیں واپس لینے کا اعلان 

Nov 09, 2022 | 17:57:PM
وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سود کے خلاف، فیصلے پر اپیلیں، واپس لینے کا فیصلہ،
کیپشن: اسحاق ڈار (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سود کے خلاف فیصلے پر اپیلیں واپس لینے کا اعلان کردیا ۔
وفاقی وزیر خزانہ نے میڈیا سے گفتگو کہاکہ ملک میں اسلامی بینکنگ نظام کو آگے بڑھا رہے ہیں، سود سے پاک نظام کو تیزی سے آگے لے کر چلنا چاہتے ہیں، وفاقی شریعت کورٹ نے سودی نظام کے خلاف فیصلہ دیا تھا، فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں جلد واپس لیں گے، ان کاکہناتھا کہ ہمارے نزدیک فیصلہ کرنے کا معیار قرآن و سنت ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم اور محمد رضوان نے ہم سے میچ چھین لیا، کپتان کیویز ٹیم