بابراعظم اور محمد رضوان نے ہم سے میچ چھین لیا، کپتان کیویز ٹیم 

Nov 09, 2022 | 17:47:PM
کیویز ٹیم، کپتان کین ولیم سن، پاکستان ، آئوٹ کلاس،
کیپشن: کین ولیمسن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کیویز ٹیم کے کپتان کین ولیم سن نے کہاہے کہ پاکستان نے آج ہمیں آﺅٹ کلاس کردیا، بابراعظم اور محمد رضوان نے ہم سے میچ چھین لیا۔
سیمی فائنل میں پاکستان سے شکست کے بعد کین ولیم سن نے کہاکہ ناک آﺅٹ میچ میں اچھا نہیں کھیل سکے، جیت کا کریڈٹ پاکستان کو دیتا ہوں ۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیم نے جس طرح پرفارمنس دی وہ قابل تعریف ہے ،بابراعظم