ٹیم نے جس طرح پرفارمنس دی وہ قابل تعریف ہے ،بابراعظم 

Nov 09, 2022 | 17:36:PM
قومی کرکٹ ٹیم، کپتان بابراعظم، فائنل، پرفارمنس، قابل تعریف
کیپشن: بابراعظم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے فائنل میں پہنچنے پر کہاہے کہ ٹیم نے جس طرح پرفارمنس دی وہ قابل تعریف ہے ، سڈنی میںکھیل کر ایسا لگ رہا ہے جیسے ہوم گراﺅنڈ میں کھیل رہے ہوں۔
بابراعظم نے کہاہے کہ محمد رضوان کے ساتھ ملکر ہدف کے تعاقب کا پلان کیا، محمد حارث نے ثابت کردیا وہ دلیر کھلاڑی ہے ، ان کاکہناتھا کہ آج جشن منائیں گے کل فائنل پر بات چیت کروں گا۔
بابراعظم نے کہاکہ ورلڈکپ کا آغاز اچھا نہیں رہا،یقین تھا کہ کم بیک کروں گا ،انہوں نے کہاکہ فائنل میں جو بھی ٹیم سامنے ہو 100 فیصد دیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: شاہینوں نے کیویز کو دھول چٹادی ،سیمی فائنل میں شاندار فتح