ماؤں کا عالمی دن:کرینہ کپور نےاپنےدونوں بیٹوں کی تصویر شیئر کر دی

May 09, 2021 | 12:34:PM
ماؤں کا عالمی دن:کرینہ کپور نےاپنےدونوں بیٹوں کی تصویر شیئر کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)بالی وڈ بیبو کرینہ کپور  خان نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر  تیمور کے ساتھ چھوٹے بیٹے کی بھی تصویر شیئر کر دی۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر  اداکارہ نے خوبصورت تصویر کے ساتھ محبت بھرا کیپشن بھی لکھا۔شیئرکی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کا چھوٹا بیٹا اپنے بڑے بھائی تیمور کی گود میں لیٹا ہوا ہے۔

واضح رہے  کرینہ نے لکھا 'آنے والے بہتر کل کے لیے یہ دونوں مجھے امید دیتے ہیں۔ ساتھ ہی اداکارہ نے دنیا کی تمام ماؤں کو ان کے عالمی دن کے موقع پر مبارکباد بھی دی۔واضح رہے کہ کرینہ کپور  یا سیف علی خان کی جانب سے تاحال اپنے چھوٹے بیٹے کا نام نہیں بتایا گیا ہے۔
 یہ بھی پڑھیں:    زرتاج گل کی شوہر کے ہمراہ تصویر ۔۔سوشل میڈیا پر بغیر کسی کیپشن کے وائرل