وزیرِاعظم کی ہدایت پر ارشد ندیم سپورٹس اکیڈمی تعمیر کرنے کا فیصلہ

Jun 09, 2025 | 17:08:PM
وزیرِاعظم کی ہدایت پر ارشد ندیم سپورٹس اکیڈمی تعمیر کرنے کا فیصلہ
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ارشد ندیم اسپورٹس اکیڈمی تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،دستاویز کے مطابق بجٹ میں اسپورٹس اکیڈمی کے لیے فنڈز مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

دستاویز میں بتایا ہے کہ اکیڈمی پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں تعمیر کی جائے گی۔

 دستاویز کے مطابق منصوبے کی مجموعی لاگت کا تخمینہ 2 ارب 85 کروڑ 26 لاکھ روپے ہے اور ہائی پرفارمنس اسپورٹس اکیڈمی کے لیے 30 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :ٹرمپ طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے