ٹرمپ طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے

Jun 09, 2025 | 17:02:PM
ٹرمپ طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز)امریکی صدر ایئرفورس ون کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے۔

برطانوی میڈیا کےمطابق ٹرمپ کے لڑکھڑانے کا واقعہ نیوجرسی سےچھٹیاں گزار کر واشنگٹن ڈی سی واپس جانے کے دوران پیش آیا، جب ٹرمپ طیارے میں سوار ہونے کے لئے طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑائے۔

بعد ازاں انہوں نے سنبھل کر سیڑھیاں چڑھیں اور طیارے کے دروازے پر پہنچ کر ایئرپورٹ پر موجود افراد کو ہاتھ بھی ہلایا۔

یہ بھی پڑھیں:سلیم کریم شادی کیلئے کئی سال تک مناتے رہے،ماہرہ خان کا انکشاف