پانی  ٹیسٹ کرنے کا کام بند ، زہر گھولنے کی کھلی چھٹی

Jun 09, 2021 | 12:43:PM
 پانی  ٹیسٹ کرنے کا کام بند ، زہر گھولنے کی کھلی چھٹی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فیصل آباد میں محکمہ ماحولیات کی جانب سے گندے پانی کے ٹیسٹ کرنے کا کام بند  کر دیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق فیکٹریوں اور ڈائنگ یونٹس کو پانی میں زہر گھولنے کی کھلی چھٹی دیدی گئی،گندا اور بغیر ٹیسٹ کا پانی عوام کو ملنے لگاہے۔جو عوام کی صحت کے لئے انتہائی مٗضر ہے۔

خیال رہے کہ ماحول اور پانی کو آلودگی سے بچانے کےلئے محکمہ ماحولیات کی جانب سےکسی  ایک فیکٹری کا ٹیسٹ بھی نہ ہوسکا،محکمے نے آب دشمنوں کے خلاف ٹرائبیونل کا دروازہ بھی نہ کھٹکھٹایا۔

یہ بھی پڑھیں:    کراچی،28 مئی کوگلستان جوہرسےاغواہونیوالاپالتو کتا بازیاب